KURULUS OSMAN Season 01 Urdu/Hindi
عثمان غازی نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی عثمان ارتغل غازی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے ان کا تعلق کائ قبیلے سے تھا عثمان غازی نے اپنے دور میں بے پناہ فتوحات حاصل کیں اور انصاف قائم کیا
شکریہ MaMa TV دیکھنے کے لئے
کرولوس عثمان سیزن 01 کی تمام 68 اقساط دیکھیے
ویڈیو دیکھنے کے لئے لئے اسکرین کے top right پر تین لائنیں ہیں اس پر کلک کرنے سے پلے لسٹ کھل جائے گی اب جس قسط کو دیکھنا ہو اس پر کلک کرنے سےvideo play ھو جائے گی۔
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔