ARTUGRUL GHAZI Season 04 in Urdu/Hindi | ارطغرل غازی سیزن 4
ارطغرل غازی
ارطغرل غازی بہادری ، محبت ،دیندار اور انصاف پسند تھے ۔ارطغرل غازی کے والد سلیمان شاہ جو کائی قبیلے کے سردار تھے ۔ اور بیٹا عثمان غازی جنہونے سلطنت عثمانیہ کی داغ بیل ڈالی ۔ارطغرل غازی کا انتقال 13ویں صدی (1280/1281) میں ہوا۔
ارطغرل غازی سیزن 04 کی تمام 91 اقساط دیکھیے
ویڈیو دیکھنے کے لئے اسکرین کے top right پر تین لائنیں ہیں اس پر کلک کرنے سے پلے لسٹ کھل جائے گی اب جس قسط کو دیکھنا ہو اس پر کلک کرنے سےvideo play ھو جائے گی۔
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔