Battle of Empire Fetih 1453 Urdu/Hindi
سلطان محمد فاتح
سلطان محمد فاتح
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ جس نے قسطنطنیہ استنبول کو فتح کیا اس کے لیے جنت کی بشارت دیتا ہوں
قسطنطنیہ( استنبول) پر تقریبا ایک ہزار سال سے عیسائی خلافت رائج تھی بہت سی لڑائیاں لڑی گئی لیکن اس قلعے کو کوئی فتح نہیں کر سکا آخر سلطان محمد فاتح کی جرات بہادری اور ذہانت کی وجہ سے قسطنطنیہ استنبول کا قلعہ فتح کرلیا گیا محمد فاتح نے ایک بہت بڑی توپ بنوائی اور اپنی ذہانت سے کشتیوں کو پتھروں پر جانوروں کی چربی لگا کر خشکی پر چلایا۔ مزید جاننے کے لئے مووی دیکھئے۔
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔
Tags
Islamic Movie